بھارتی اعزاز حاصل کرنیوالے ’ابھی نندن‘ کی سوشل میڈیا پر درگت بن گئی
27 فروری 2019 کو پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں رسوا ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکومت نے اپنے تیسرے بڑے فوجی اعزاز 'ویر چکرا' سے نواز ا ہے۔ گزشتہ روز جب یہ خبر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہوگیا، صارفین کی بڑی…