- الإعلانات -

Browsing Tag

Accident

ڈی جی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 31 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس ڈیرہ غازی خان میں جھوک یاروکے قریب تونسہ روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر نیئر عالم کا…

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد میں مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد میں کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے کا شکار وین…

اٹلی میں خوفناک حادثہ : 14افراد لقمہ اجل بن گئے، ویڈیو منظرعام پر

روم : اٹلی میں سیاحوں کو سیر پر لے جانے والی کیبل کار گرنے سے 14 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں، امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب اسٹریسا…

سینکڑوں میٹر بلندی پر بنے شیشے کے پل پر دل دہلا دینے والا حادثہ

چین میں سیاحوں میں مقبول شیشے کے پل جو پہاڑوں کے درمیان نہایت اونچائی پر بنائے جاتے ہیں، یوں بھی صرف باہمت سیاحوں کے لیے ہی ہیں لیکن حال ہی میں وہاں ہونے والے ایک حادثے نے لوگوں کے دل دہلا دیے۔ چین میں بنائے گئے مقبول لیکن نہایت خطرناک…

موٹر وے ایم ون پر مسافر بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

موٹروے ایم ون پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس لاہور سے مردان جارہی تھی کہ موٹروے ایم ون پر برہان انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد…

خیرپور کے قریب ٹریفک حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 8 زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور میں پرانی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 8 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ خیرپور سے 10 کلومیٹر دور حسین آباد کے مقام پر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے قریب پیش آیا۔…

کراچی: سپر ہائی وے پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، حادثےمیں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر بحریہ ٹاؤن کے قریب تربوز سے بھرے ہوئے ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد…

موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ، دولہا ہلاک

نوری آباد: ایم نائن موٹروے پر بارات کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دولہا ہلاک ہوگیا۔ پولیس کےمطابق افسوسناک واقعہ نوری آباد کے قریب اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے کراچی جاتے ہوئے دولہا کی کار ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار…

بورے والا: تیز رفتار بے قابو کار ٹرک میں جا گھسی، 7 افراد جاں بحق

بورے والا: لڈن روڈ کے قریب مسافر کار تیز رفتاری کی باعث ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو تھی اور روڈ پر کھڑے ٹرک کے نیچے جاگھسی جب کہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ…

بھارتی گلوکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار دلجان ایک خوفناک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ دلجان گزشتہ رات امرتسر سے کرتارپور جارہے تھے جہاں جنڈیالہ گرو کے قریب ان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ جنڈیالہ گرو کے قریب دلجان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث…

شیخوپورہ میں بس اور ٹرالر میں ٹکر سے 5 مسافر جاں بحق، 12 زخمی

شیخوپورہ میں مریدکے سادھو کے قریب بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5 مسافر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس…

ایکسیڈنٹ شدہ گاڑیاں نئی کہہ کر بیچنا کمپنی کو مہنگا پڑگیا

ریاض : سعودی حکام نے ایکسیڈنٹ شدہ گاڑیاں نئی کہہ کر فروخت کرنے والی کمپنی اور ڈسٹری بیوٹر پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سعودی وزارت تجارت کی جانب سے گاڑیاں بنانے والی کمپنی پر چھ لاکھ ریال کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے جس نے چھ پرانی…

چیف جسٹس پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار

پشاور: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کےوالد کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ رشکئی کے قریب چیف جسٹس پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، خوش قسمتی سے وہ اس حادثے میں…

شیخوپورہ: تیز رفتار ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڑ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر رکشے پر الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں…

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی یونیورسٹی کے سامنے تیز رفتار گاڑی پلر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے سے کچھ دور موجود پولیس موبائل میں…

کراچی میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ڈمپر نے شیر شاہ پل کے نیچے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ…