مشرف کیخلاف انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئےمقرر
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کےخلاف کرپشن انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پیرکو!-->!-->!-->…