- الإعلانات -

Browsing Tag

afganistan

برطانوی سفارت کاروں کے کابل میں طالبان حکومت سے اولین مذاکرات

(حسنات بلوچ)برطانوی سفارت کاروں اور طالبان کے درمیان پہلی ملاقات گزشتہ روز کابل میں ہوئی۔برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ افغانستان کے لیے وزیر اعظم بورس جانسن کے خصوصی مندوب سائمن گاس اور دوحہ میں قائم برطانیہ کے افغانستان مشن

جرمن وزارت دفاع میں افغانستان کے موضوع پر بحث کا آغاز

(حسنات بلوچ)اکتوبر سے وفاقی جرمن وزارت دفاع میں افغانستان میں جرمن مشن پر بحث شروع ہو رہی ہے۔اس بحث میں وفاقی جرمن فوج کے افغانستان میں دو عشروں پر محیط مشن سے سیکھے گئے سبق کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ برلن ہونے والی اس بحث میں وفاقی

کابل میں آپریشن، داعش کے جنگجوؤں ہلاک: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: (حسنات بلوچ) افغان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک اور مرکز کو تباہ کر دیا گیا۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپریشن میں اسلامی امارت…

بلاول اور مریم کو اس ریجن کی پیچیدگیوں کا پتہ نہیں، پاکستان کی باگ دوڑ ان بچوں کے حوالے نہیں…

(حسنات بلوچ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں فوجی نہیں سیاسی حل کی طرف جانا ہے جبکہ لڑائی کا آخر میں اختتام بات چیت سے ہی ہوتا ہے۔ جہلم میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ نواز شریف اور…

افغانستان سے انخلا،مریکی صدر جوبائیڈن اورجنرلز کے بیانات میں تضاد

واشنگٹن: (حسنات بلوچ) امریکی صدر جوبائیڈن اورجنرلز کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا، امریکی کمانڈر سینٹرل کمانڈ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ انہوں نے افٖغانستان میں 2500 فوجی رکھنے کا مشورہ دیا تھا، جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سال…

پاکستان پر افغان طالبان کو پناہ دینے کا الزام، امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش

واشنگٹن (حسنات بلوچ) امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش کیا گیا جس میں پاکستان پر افغان طالبان کو پناہ دینے کا الزام لگایا گیا۔ امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے سینیٹر جم رسچ اور دیگر بیس ری پبلکن ساتھیوں کے ساتھ مل کر سینٹ میں افغانستان…

افغان جنگ ایک ’اسٹریٹیجک ناکامی‘ تھی، امریکی جنرل مارک ملی کا سینٹ میں اعتراف

(حسنات بلوچ)امریکا کے اعلیٰ ترین فوجی افسر جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ ایک ’اسٹریٹیجک ناکامی‘ تھی۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا اس کمیٹی کے اراکین نے افغانستان سے امریکی فوج کے…

نیویارک: (حسنات بلوچ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے اقوام متحدہ میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کو خطاب کی دعوت دینے کے لیے خط لکھا گیا تھا۔…

افغانستان میں حجاموں کو طالبان کا نوٹس، داڑھی مونڈھنے پر پابندی لگادی

(حسنات بلوچ)طالبان نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں داڑھی مونڈھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ طالبان حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند نے افغان میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردوں کے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کرنے کے…

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ،ایک شخص زخمی

(حسنات بلوچ)افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ حملہ سڑک کنارے نصب بم سے کیا گیا۔ طالبان کے ترجمان محمد حنیف کے مطابق زخمی ہونے والا شخص بلدیاتی اہلکار ہے۔ تاہم ننگرہار کے…

(حسنات بلوچ)ماسکو حکومت طالبان کی قائم کردہ حکومت کے ایک وفد کے روس کے ممکنہ دورے کے بارے میں کابل سے بات جیت کر رہا ہے۔روسی وزارت خارجہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتائی ہےاطلاعات کے مطابق طالبان کا ایک حکومتی وفد ماسکو کا دورہ کرے گا۔طالبان کے

سہیل شاہین اقوامِ متحدہ میں طالبان حکومت کے سفیر نامزد

کابل: (حسنات بلوچ) طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کے لیے سہیل شاہین کو اپنا نیا سفیر نامزد کرتے ہوئے عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو رواں ہفتے جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے۔ طالبان حکومت کے

افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں،چینی وزیرخارجہ

نیویارک: (حسنات بلوچ) چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے جی 20 وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں، افغان

افغانستان عالمی برادری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ، جرمن وزیر خارجہ

(حسنات بلوچ)جرمن وفاقی وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ایک ویڈیو کانفرنس میں افغانستان میں نئی طالبان حکومت کے لیے چار اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ان مطالبات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پہنچانے والی تنظیموں کو افغانستان میں بلا روک ٹوک رسائی

امریکی سفارتخانے کا وفد فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا: خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(حسنات بلوچ)سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے امریکی سفارتخانے کے اعلیٰ سطحی وفد کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔ جمعیت العلمائے…

افغانستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 افراد جاں بحق

(حسنات بلوچ)افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ طالبان عہدیدار نے حملے کی تصدیق کی اور بتایا کہ حملے میں عام شہری جاں بحق ہوئے۔ عینی شاہدین اور سکیورٹی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا ہے…