روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی: روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان نے سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان نے دورہ پاکستان کے موقع پر…