ہوا بھرنے اور کھینچنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ایئرپمپ
نیویارک: جن گھروں میں ربڑ کے کھلونے اور ہوا بھرنے والی اشیا ہیں وہ انہیں اپنے پھیپھڑوں سے پھلانے کی مشقت سے بخوبی واقف ہیں۔ اب یہ مسئلہ دنیا کے ایک انوکھے اور سب سے چھوٹے ایئرپمپ نے حل کردیا ہے۔
’’گیگا پمپ ٹو‘‘ دنیا کا سب سے چھوٹا پمپ ہے…