اعصام اور بوپنا نے پاکستان اور بھارت میں امن کا علم بلند کردیا
پاک بھارت ٹینس اعصام الحق اور روہن بوپنا نے دونوں ممالک میں امن کا علم بلند کردیا۔کئی برس بعد دوبارہ بننے والی اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی نے حال میں اکاپلکو ڈبلز ایونٹ میں حصہ لیا تاہم صرف پہلے راؤنڈ تک ہی محدود رہے۔
اعصام الحق نے…