کامیڈین علی گل پیر حادثے میں ٹانگ تڑوا بیٹھے
کراچی: کامیڈین وگلوکار علی گل پیر حادثے میں اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے ہیں۔علی گل پیر نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر لکھا کہ ایک حادثے کی وجہ میری ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور وہ گزشتہ کئی روز…