پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کو بچھڑے ایک برس بیت گیا
8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 8 چوٹیاں سرکرنے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے ایک برس بیت گیا۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سردیوں میں سرکرنے کی کوشش کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان سنوری اور…