- الإعلانات -

Browsing Tag

Alia Bhut

عالیہ بھٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ 28 سالہ اداکارہ نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود کو فوری طور پر گھر میں…

عالیہ بھٹ کا فواد خان کے ساتھ فلم فیئر میگزین کے سر ورق کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار

ممبئی:  بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ فلم فیئر میگزین کے سر ورق کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلی بار فواد خان کے ساتھ…