’اپنے چہرے میں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی‘
اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے چہرے کے نقوش میں کچھ بھی پسند نہیں ہے۔ انسٹاگرام پر علیزے شاہ کا نجی ٹی وی کو ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں علیزے شاہ کے ہمراہ ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ کے سابق…