ماڈل علیزے گبول نے دوسری شادی کر لی
پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کر لی ہے۔ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔
علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر…