- الإعلانات -

Browsing Tag

americanstate

امریکی ریاست مشی گن کےاسکول میں طالبعلم کی فائرنگ، 3طلبا ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالبعلم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں 15 سال کے طالبعلم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6 افرادزخمی ہوگئے۔ زخمیو ں…

کورونا کیسز میں کمی: امریکی ریاستوں میں پابندیاں ہٹانے کا اعلان

امریکی ریاستوں ٹیکساس اور میسیپی میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آنے پرپابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ مئی کے اختتام تک تمام بالغ شہریوں کے لیے ویکسین وافرمقدارمیں موجود ہوگی جب کہ زندگی اگلےسال سے…