- الإعلانات -

Browsing Tag

Amir Khan

عامر اور کرن کی علیحدگی پر حنا خان نےکیا کہا؟

ھارتی اداکارہ حنا خان نے عامر خان اور کرن راؤ کی علیحدگی پر اپنی انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں عامر اور کرن کے اس فیصلے کا احترام کرتی ہوں ۔ اُن کاکہنا تھا کہ بچوں کے کاندھے والدین کے غلط فیصلوں کا بوجھ اُٹھانے کے لئے نہیں…

بالی وڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ فلمساز کرن راؤ نے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پکارے جانے والے اداکار عامر خان اور ان کی دوسری اہلیہ سے متعلق دعویٰ کررہا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے سے…

جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوکا وہ نمبر ون بن گئی: عامر خان کا دعویٰ

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔ عامر خان اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کرچکے ہیں کہ وہ جس اداکارہ کے بھی ہاتھ پر تھوکتے ہیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔ اس گفتگو میں…

کراچی میں باکسر کی ہلاکت پر عامر خان کا ردِ عمل

کراچی میں نجی باکسنگ کلب میں مقابلے کے دوران باکسر کی ہلاکت پر عامر خان کا بھی رد عمل سامنے آگیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ باؤٹ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وفات پانے والے باکسر اسلم کے حریف کا وزن اس سے زیادہ تھا۔ یہ بھی…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا سیاست میں آنے کا عندیہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سیاست میں آنے کے بارے میں اپنے شائقین سے سوال کیا ہے کہ وہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باکسر عامر خان نے لکھا کہ ایک دن وہ سیاست میں آنے کے بارے میں سوچیں گے کیونکہ وہ…

بھارتی باکسر کا جیتنا مشکل، عامر خان

ممبئی : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ بھارتی باکسر وجندر سنگھ انہیں مقابلے کی دعوت دے کر اپنا کیرئیرتباہ کررہا ہے کیونکہ مقابلہ ہوا تو وہ ان سے کسی صورت جیت نہیں سکتا. تفصیلات کےمطابق دومرتبہ عالمی چیمپئین بننے والے…

اداکار عامر خان نے مہارشٹرا میں ” پانی بچاﺅ“ مہم شروع کر دی

ممبئی ۔بالی وڈ اداکار عامر خان نے بھارتی ریاست مہارشٹرا میں ” پانی بچاﺅ“ مہم شروع کر دی ۔ عامر خان سماجی تحریک پانی بچاﺅ کے سفیر ہیں جس کے تحت انہوں نے مہارشٹرا سے اپنی مہم شرو ع کر دی ہے ۔ عامر لوگوں کو جگہ جگہ جا کر پانی کی اہمیت اور اس…

سلمان خان کوشادی پر راضی کر لوں گا،عامر خان

ممبئی:   بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے امید کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان کو شادی کی بارے راضی کیا جا سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ سلمان خان کو رسمی طور پر شادی کرنے کا کہتے رہتے ہیں لیکن جس دن انہوں…

عامر خان نے عدم برداشت کے بارے میں بات کر کے کچھ غلط نہیں کہا ،کرینہ کپور

ممبئی:  بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ عامر خان نے ملک میں عدم برداشت کے بارے میں بات کر کے کچھ غلط نہیں کہا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کی جانب سے ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے متعلق دیئے جانے والے بیان پر ان حمایت…

عامر خان نے اپنی والدہ کی خواہش کو پورا کرنے کیلئے امریکا کا دورہ مختصر کر دیا

ممبئی :  بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی والدہ کے لئے امریکا کا دورہ مختصر کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان مہاویر سنگھ فوگٹ کی زندگی پر بننے والی فلم مہاویر سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے اپنے بڑھائے ہوئے وزن…

نریندر مودی نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں ” عامر خان”

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے لوگوں کو باز رکھیں۔انڈیا ٹی وی کے شو ’آپ کی عدالت‘ میں رجت شرما سے گفتگو میں عامر نے کہاکہ ہمارے ملک میں بہت برداشت ہے، لیکن یہاں کچھ لوگ نفرت…

عامر خان سلمان خان کی فلم ‘سلطان’ کا بے تابی سے انتظار کر رہے

بولی وڈ کے عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی آنے والی فلم 'سلطان' کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں اور انہیں ان کی فلم سے بہت سی اچھی توقعات وابستہ ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران عامر خان کا کہنا تھا ’سلمان کی فلمیں…

عامر خان اور نریندر مودی کی ملاقات

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ جو گزشتہ دنوں بھارت میں عدم برداشت پر بیان دینے سے متنازع گردانے جا رہے تھے انھوں نے گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے دیے گئے ڈنر میں ان سے ملاقات کی ہے اس تقریب میں اداکارہ کنگنا رناوت بھی اس…