ایسا عجیب جانور جو شاید آپ نے پہلے نہ دیکھا ہو، ویڈیو دیکھیں
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا یہ جانور اپنی نسل کا سب سے بڑا جانور ہے یہ واحد تاپیر ہے جو براعظم ایشیا سے تعلق رکھتا ہے، ملائین تاپیر دیکھنے میں ویسے تو عجیب سا نظر آتا ہے تاہم نسلی اعتبار سے یہ گھوڑے اور دریائی گھوڑے کی جسامت سے زیادہ قریب…