نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو استعمال کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللہ
لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ امن و امان کی…