- الإعلانات -

Browsing Tag

Army

مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس کی تجویز

وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاؤنس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔ وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے معاملہ…

میانمار میں فوج کے اقتدار کے 100 روز، ملک پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

میانمار کی فوج آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کو ختم کرکے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ٹرینوں کو وقت پر چلانے کے قابل بھی نہیں ہوسکی ہے کیونکہ سرکاری ریلوے کے ورکرز فوجی بغاوت کے ابتدائی منظم مخالفین میں شامل تھے اور وہ ہڑتال پر چلے گئے تھے۔…

’فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا‘

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ایس او پیز کی تعمیل کی تفصیلات جاری کردیں۔ٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور فوج کی تعیناتی سمیت مضبوط نفاذ کے اقدامات سے…

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے۔ شیخ رشید کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عمل درآمد…

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت متحرک ہو گئی ہے اور آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک…

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کےساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے…

امریکا کے بعد نیٹو فورسز کا بھی 11ستمبر تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان

امریکا کے بعد اتحادی نیٹو فورسز نے بھی رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے اپنی افواج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔ دو دہائیوں سے جاری امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ اب اختتام کو پہنچنے والی ہے اور گزشتہ روز امریکی نے رواں سال 9/11 کی

افواج پاکستان کا تمسخر اڑانا جرم قرار، قائمہ کمیٹی سے ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح افواج اور ان کے اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاؤں کے قانون کی منظوری دے دی۔ راجا خرم شہزاد نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

تیونس: خاتون خودکش حملہ آور نے اپنی بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا

تیونس میں خاتون خودکش حملہ آور نے اپنی بچی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ پہاڑی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے گرفتاری کے خوف سے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا اور اس دوران اس کی بچی بھی…

نائیجر میں مسلح افراد کا قافلے پر حملہ، 58 افراد ہلاک

افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے 58 شہریوں کو قتل کردیا۔ مسلح افراد نے نائیجر کے جنوب مغربی علاقے میں قریبی گاؤں سے گزرنے والے ایک قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ قافلہ مارکیٹ سے واپس آرہا تھا جس پر گھات لگائے…

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔ عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی…

آرمی چیف کا تھر کا دورہ، فوجی مشق ’جدار الحدید‘کا معائنہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تھر کے علاقے چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے علاقے میں جاری فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا اور فارمیشنز کی آپریشنل اور جنگی تیاریوں…

200 سال قبل جنگ میں ہلاک سپاہیوں کی آخری رسومات ادا

ماسکو: ماضی کے معروف فرانسيسی جنرل نپولين کے دور ميں سنہ 1812 ميں لڑی گئی ايک جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فرانسيسی اور روسی فوجيوں کی آخری رسومات دوبارہ ماسکو میں ادا کی گئیں۔ مغربی روس کے چھوٹے سے شہر ويازما ميں 13 فروری کے روز 126 افراد…

میانمار: اقتدار پر قبضے کے بعد فوج کا بڑا اعلان

نیپیداو: میانمار کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں نافذ العمل خارجہ پالیسی کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ میانمار میں دفاعی خدمات کے کمانڈر ان چیف جنرل من آنگ ہلینگ نے ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کے دوران خارجہ پالیسی تبدیل نہیں…

چین کی سمندری حدود کے نزدیک امریکی جنگی بیڑوں کی بڑی نقل و حرکت

صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔ بحیرہ جنوبی چین میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں نے مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں جب کہ کچھ ہی روز قبل امریکا کے جنگی بحری جہاز…

افریقی ملک صومالیہ میں فوجی قافلے پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

موغا ديشو: افریقی ملک صومالیہ میں فوجی قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔صومالیہ کی ریاست گالمودوگ میں سیکیورٹی یونٹ کے قافلے پر بم دھماکے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ قافلہ دارالحکومت موغادیشو سے…