- الإعلانات -

Browsing Tag

arrested

لاہور: عدالت میں اسلحے سمیت داخل ہونے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور کی سیشن عدالت کے احاطے میں اسلحے سمیت داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ محمد ندیم اسلحے سمیت سیشن عدالت کے ججز گیٹ سے اندر جا رہا تھا، جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس سے اسلحہ برآمد ہوا، سکیورٹی اہلکاروں…

جعلی کاغذات پر پاکستان آنے والا ایرانی نژاد امریکی شہری گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی کے ریڈ زون میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کاغذات پر پاکستان میں داخل ہونے والے ایرانی نژاد امریکی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی کراچی کے…

تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، دنیا بھر سے 800 ملزمان گرفتار

ویلنگٹن / کینبرا / برلن: قانون نافذ کرنے والے یورپی و امریکی اداروں نے عالمی سطح پر سرگرم ایک بڑے گروہ کے خلاف کارروائی کر کے دنیا بھر سے 800 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مختلف ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کی ایک…

سری لنکا میں مسز ورلڈ گرفتار

مسز ورلڈ کا اعزاز رکھنے والی کیرولین جیوری کو رواں ہفتے مسز سری لنکا کا تاج اتارنے کے معاملے پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیرولین جیوری نے مسز سری لنکا 2021 کا اعزاز پانے والی پشپیکا ڈی سلوا پر طلاق یافتہ ہونے کا جھوٹا الزام عائد کرکے ان کا تاج…

لاہور پولیس نے جعلی مجسٹریٹ کو گرفتار کرلیا

لاہور میں کاہنہ کے علاقے سے جعلی مجسٹریٹ پکڑا گیا۔ تھانہ کاہنہ پولیس کے مطابق جعلی مجسٹریٹ لیاقت علی مین اسٹاپ کاہنہ کے نزدیک ایک ہوٹل سے پکڑا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : لاہور: بچوں سے زیادتی کرکے نازیبا ویڈیو زبنانے والا ملزم گرفتار پولیس کا…

شوگر ملز مالکان کیساتھ ملکر چینی کی قیمت بڑھانے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے شوگر سٹہ مافیا کے تین ارکان کی گرفتاری کے بعد مزید 4 افراد کو کراچی سے گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ شوگر سٹہ مافیا کی جانب سے منی لانڈرنگ کے خلاف…

کرک میں مندر مسمار کرنے کے الزام میں مرکزی ملزم سمیت 35 افرادگرفتار

پشاور: پولیس نے کرک میں مندر کو مسمار کرنے کے الزام میں مرکزی ملزم سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی نے کرک میں متاثرہ مندر کا دورہ کیا اور اس موقع پربتایا کہ کرک واقعے کے مرکزی ملزم مولوی شفیق سمیت 35…

اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی بروقت کارروائی، ایکسائز کانسٹیبل کو رشوت لیتے گرفتار

لاہور : اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے ایکسائز کانسٹیبل ثنااللہ کو رشوت لیتے ہوئے مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کرلیا,اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے ملزم کو نشان زدہ نوٹوں کے ساتھ مجسٹریٹ کی موجودگی میں حراست میں لیا، ڈی جی اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ جعلی…

کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار، بڑے حملوں کا اعتراف

چارسدہ: خیبرپختونخوا پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد ذکر عرف یاسر کو گرفتار کرلیا، ملزم نے متعدد تخریبی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔پولیس نے یہ کارروائی خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں…

ایم کیو ایم لندن کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: انسداد دہشت گردی فورس(سی ٹی ڈی) سندھ نے شہرقائد کے 3 مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے وابستہ 5 ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ تین مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران گرفتار 5…

سندھ پولیس پردباؤ ڈال کرکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے اسٹنگ آپریشن کیا گیا،وزیراعلی مرادعلی شاہ نے…

کراچی (نیوزڈسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے ۔تھانے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیرنے کہا کہ جس کمرے میں دروازہ توڑکرداخل ہوئے وہاں مریم نوازبھی موجود…

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کر دی.نیب نے کمرہ عدالت سے شہباز شریف کو گرفتار کر…

لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا۔ صوبائی