عرشی خان نے ‘افغان کرکٹر ‘کے ساتھ منگنی کا ارادہ ترک کردیا
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سے رواں برس ہونے والی منگنی ترک کرنے کا اشارہ دے دیا۔ حال ہی اداکارہ نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے۔
اداکارہ نے یہ بھی…