- الإعلانات -

Browsing Tag

Asia Cup T20

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس (آج) ہوگا

لاہور۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ٹیم کے انتخاب کے طریقہ کارکی تحقیقات کرنے کےلئے پی سی بی چیئرمین شہر یار خان کی طرف سے شکیل شیخ کی سربراہی میںبنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس…

پاکستان کرکٹ میں سٹے بازی وسیم اکرم نے متعارف کروائی تھی، شکیل شیخ

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ شکیل شیخ نے وسیم اکرم کی حالیہ پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سابق فاسٹ باؤلر کو دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے پہلے اپنے کریئر کو دیکھنا چاہیے جس کے دوران ان پر…

ٹی 20 عالمی مقابلوں میں باﺅلنگ کے میدان میں آفریدی تیسرے نمبر پر

اسلام آباد : ٹی 20 عالمی مقابلوں میں باﺅلنگ کے میدان میں سری لنکا کے لاستھ مالنگا پہلے، پاکستان کے سعید اجمل دوسرے اور شاہد آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے پانچ ایڈیشنز میں باﺅلنگ کارکردگی میں سری…

تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ” وسیم اکرم "

کراچی: لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے سسٹم کو کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار ٹھرادیا، کہتے ہیں سسٹم چلالنے والے ٹھیک نہیں ہوں گے تب تک کرکٹ بہتر نہیں ہوسکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی پرفارمنس…

جاوید میانداد PCB کے بڑوں پر برس پڑے

کراچی:قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد پی سی بی کے بڑوں پے برس پڑے ، کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے اصل ذمہ دار اوپر بیٹھے لوگ ہیں،جوئے کھیلنے والے عزت مانگیں گے تو اللہ کا قانون کہاں جائے گا۔ ایک بیان میں جاوید میانداد کا کہنا…

فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے”ویرات کوہلی”

نئی دہلی : بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے، ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ…

سری لنکا پر فتح نے سابق اسٹارز کا غصہ کچھ ٹھنڈا کردیا

لاہور:  پاکستان کی ایشیا کپ کے آخری میچ میں فتح نے سابق ٹیسٹ اسٹارز کا غصہ کچھ ٹھنڈا کر دیا، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارتی سرزمین پر ورلڈ ٹوئنٹی20 میں حریف سائیڈز کوچیلنج دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی،تحقیقاتی کمیٹی قائم

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی کی تحقیقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ پی سی بی نے بنگلا دیش میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شرمناک کارکردگی کی تحقیقات کا جائزہ لینے کے لئے 5…

محمد عامر اور شعیب اختر کے درمیان زبردست مکالمہ

میر پور:  دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر شادی وقت پر ہو جاتی تو انکے بچے محمد عامرکی عمر کے ہوتے ، سات سال پہلے عامر کی گیند بازی دیکھ کر لگا تھا کہ ٹیم سےاب ٹیم سے انکی چھٹی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ…

کپتان اور کوچ کو فوری طورپر تبدیل نہیں کیا جارہا”شہریار خان "

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی شکست سے سب کو مایوسی ہوئی ہے لیکن کپتان اور کوچ کو فوری طورپر تبدیل نہیں کیا جارہا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان نے…

پاک – بنگلہ دیش کرکٹ میچ، 50 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے پرانا انارکلی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ کرکٹ میچ پر لگائی گئی شرط میں اپنی مہینے کی تنخواہ ہارنے پر ایک 50 سالہ شخص نے خودکشی کرلی. پنجاب کے محکمہ آبپاشی میں بحیثیت نائب قاصد…

بنگلہ دیش، پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

میرپور: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس…

پاکستانی ٹیم کی شکست سفارش کھلاڑیوں کے باعث ہوئی”عمران خان "

اسلام آباد :  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے تمام اداروں میں اپنے چہیتوں کو سربراہ بنایا ہوا ہے،پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست سفارش کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے باعث ہوئی، نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے…

محمد عامر نے شائقین سے معافی مانگ لی

میرپور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی۔ محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی…

آج کا میچ پاکستان ٹیم کے لئے بقا کا مسئلہ ہے

میرپور:ایشیا کپ میں آج کا میچ پاکستان ٹیم کے لئے بقا کا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کے تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑی بھی میچ ونرکارکردگی کامظاہرہ کرسکتے ہیں۔ بیٹنگ ہویابولنگ،شعیب ملک کی مہارت پرکوئی دورائےنہیں۔بنگال ٹائیگرزکی ان پرخاص نظرہوگی۔…

بنگلا دیش کیخلاف میچ پاکستان کیلئے کوارٹر فائنل "عامر سہیل”

کراچی: سابق کپتان عامر سہیل نے بنگلا دیش کیخلاف میچ کو گرین شرٹس کیلئے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ کہتے ہیں پلاننگ نہیں کی تو کامیابی قدم نہیں چومے گی۔ ایشیاء کپ میں رہنا ہے تو بنگال ٹائیگرز کو ہر حال میں قابو کرنا ہوگا ۔ سابق کرکٹرعامر…