- الإعلانات -

Browsing Tag

asia cup

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا، ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی۔ ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور…

ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

کراچی: کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دے دی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں

ایشیا کپ کا انعقاد جلد متوقع، بھارت کی ’بی‘ ٹیم بھیجنے کا امکان

لاہور: بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلیے “بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کو 18 سے 22…