- الإعلانات -

Browsing Tag

Asif Mehmood-Tarkash

سیکولر انتہا پسندی کے فکری تضادات (2)‎

ملا ئیت اور انتہا پسندی وضع قطع کا نہیں، طرز فکر کا نام ہے اور انتہا پسند ہونے کے لئے باریش ہونا ضروری نہیں، آدمی ساغر و مینا بغل میں لئے بھی ’ انتہا پسند ‘ ہو سکتا ہے۔ اختلاف رائے میں تنوع ہے اور تنوع زندگی کا حسن،لیکن اگر دلیل اور دیانت…

ایک نئی انتہا پسندی

احباب کا اجتہادِ تازہ یہ ہے کہ سماج کو انتہا پسندی سے بچانا ہے تو اسے سیکولر خطوط پر استوار کرنا ہو گا۔ساتھ ہی دلیل دی جاتی ہے کہ سیکولرزم کا مطلب لادینیت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔یہ دونوں باتیں ، اس طالب علم کے نزدیک غلط ہیں۔جان کی امان پاﺅں تو عرض…