- الإعلانات -

Browsing Tag

Asif Zardari

آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں 33 ارب روپے وصول ہو چکے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک 33 ارب روپے وصول ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ‏آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں…

’زرداری نے کہا تھا وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے‘

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا تھا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کے گزشتہ سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر…

نواز شریف پاکستان آئیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تشریف لائیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا ہوگا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی…

’نوازشریف، زرداری اور فضل الرحمان سیاست سے ریٹائر ہوکر اللہ اللہ کریں‘

مسلم لیگ( ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں ’استعفے دیے بغیر 5 لاکھ لوگ بھی اکٹھے کر لیں تو اثر نہیں پڑے گا‘ اپنے ایک بیان…

آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ قوم تب تباہ ہوتی ہے جب انصاف کی صلاحیت ختم ہوتی ہے، جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف…

آل شریف و زرداری ابوبچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں: فیاض الحسن

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف و زرداری ابوبچاؤ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی گفتگو پر ردِعمل میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ خاندانی اور موروثی سیاست کے پیدا کردہ سپوتوں نے…

ن لیگی رہنماؤں پر حملے پر آصف علی زرداری کا ردِ عمل

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے ن لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے۔ صدر آصف زرداری نے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کو فون کر کے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک، اور مریم…

پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے ہیں۔ عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا آپ سب لوگوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر آپ سب لوگوں کا شکر گزار ہوں، کچھ اراکین کی…

سینیٹ الیکشن: آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔ آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ کے سبب ان سے بیلٹ پیپر پر غلط جگہ نشان لگ گیا جس بنا…

زرداری اور فواد کی نااہلی کا کیس: اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق کیس میں اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کر لی۔ آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیسز کی…

آصف زرداری نے سینیٹ امیدواریوسف رضا گیلانی کی نواز شریف سے بات کرادی

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سینیٹ الیکشن، سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے سینیٹ الیکشن میں ہر ممکن…

آصف زرداری کی بات سے نوازشریف کا چہرہ اتر گیا

آصف علی زرداری بولے، ’میں نے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’انکی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی، میرے خیال میں اب ہمیں مرکز میں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم…

مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں آصف زرداری کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انویسٹی گیشن میں سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے…

سندھ میں آٹا مہنگا کیوں ہے؟ اسد عمر کا بلاول اور آصف زرداری سے سوال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ عمران خان کو احساس ہے بھوک کیا چیز ہوتی ہے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے سوال کیا کہ زرداری اور بلاول بتائیں کہ پنجاب میں آٹا 860 اور سندھ میں 1250 روپےکلو کیوں مل رہا ہے؟ یہ 400 روپےکس کی جیب…

سینیٹ الیکشن میں آصف زرداری پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے: فردوس عاشق

لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں آصف زرداری پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ وہ پچھلے الیکشن میں کام دکھا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں :’وزیراعظم نے اپنے بہنوئی کیلیے پلاٹ پر قبضہ کرنے کیلیے سی…

زرداری صاحب نے بیٹی کی شادی میں مجھے تو بلایا ہی نہیں، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب میں مدعو نہیں کیاگیا۔ مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ مولانا آپ شادی میں شرکت کیلئے کراچی کب جارہےہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ…