- الإعلانات -

Browsing Tag

asifalizardari

آصف زرداری اور بلاول کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق آصف زرداری کےاثاثوں کی مالیت 71کروڑ 42 لاکھ روپے ہے اور ان کی پاکستان میں 20 پراپرٹیز ہیں جب کہ آصف زرداری کی 5 جائیدادیں وراثتی…

آصف زرداری کی سالک حسین کی رہائشگاہ پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قومی حکومت ق لیگ کے ساتھ اور ق لیگ قومی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت حسین، طارق بشیر چیمہ اور چوہدری شافع حسین سے ملاقات…

سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے تمام مطالبات منوا لیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کوئی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، زرداری کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: سابق صدرآصف علی زرداری نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے،عمران خان…

رانا ثناء اللہ نے آصف زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ کال کو سچ قرار دے دیا

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو کال کو بالکل سچ قرار دے دیا ۔ رانا ثنا اللہ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اس آڈیو لیک سے پہلے بھی بتاتے رہے ہیں کہ کیسے عمران خان ان سے این آر…

‘ہمیں گالیاں نکالنے والوں کو مبارک ہو اُنکے ہینڈ سم، زرداری سے معافیاں مانگ رہےہیں’

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ ہمیں ہر وقت گالیاں نکالنے والوں کو مبارک ہو کہ اُن کے ہینڈ سم عمران خان، آصف…

آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال…

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے ملاقات میں چوہدری شجاعت کو ان کے بیٹے سالک حسین کو کابینہ میں شامل کرنے کی پیشکش…

آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے: زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے سابق صدر آصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں آصف…

آصف زرداری سے پی ٹی آئی رہنما یار محمد رند کی رات گئے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند کی دو روز میں دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان رات گئے ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان…

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جو خطہ تبدیلی چاہتا ہے وہ سندھ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کے بعد گورنرہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

آپ چاہیں گے آپ کے بچے بھگوڑا نوازشریف، زرداری یا فضلو جیسے بنیں؟ وزیراعظم کا میڈیا سے سوال

میلسی: وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسے سے خطاب کےدوران میڈیا کو بھی پیغام دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کا کام ہوتا ہے لوگوں کو اچھے برے کی تمیز بتائے، میڈیا کی بھی ذمے داری ہے، آپ کے بھی بچے…

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے…

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے بارے میں شکوے شکایات کیں۔ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات: شہباز شریف کی مسلم لیگ (ق) کے بارے میں…

مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق صدر آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ مارچ قریب آتے اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے اور اپوزیشن رہنما ایک…

آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیے پر مدعوکرلیا

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے چوہدری براداران کو آج عشائیے پر مدعو کیا ہے جس میں چوہدری پرویز الٰہی سابق صدر سے آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ…