رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد
بخارسٹ: رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس…