- الإعلانات -

Browsing Tag

AsifZardari

انتخابی اصلاحات میں 3 ماہ لگیں یا 4 اس کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ رات نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں جبکہ انتخابی اصلاحات میں جتنا وقت لگے اس کے بغیر الیکشن میں نہیں جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف…

دہشتگردی اور سی پیک سے متعلق چین کے تحفظات دورکیےجائیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہورہا، سکیورٹی صورت حال بہتر بنانےکےلیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل ضروری ہے۔ ٹھٹہ میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور…

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ سابق صدر…

آصف زرداری نے استعفے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے

سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب وطن آئیں گے تو استعفے ان ہی کے پاس جمع کروائیں گے، نواز شریف کو جنگ کرنی ہے تو پاکستان آنا ہو…

پی ڈی ایم اجلاس: زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تین بڑے نوازشریف،مولانا فضل الرحمان اورآصف زرداری پی ڈی ایم کو فعال رکھنے پرمتحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس سے قبل پی ڈی ایم کے تین بڑوں مولانا فضل الرحمان، نوازشریف…

عدالت کا آصف زرداری کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے…

آصف زراداری، چوہدری برادران کا نواز شریف سے رابطہ

سابق صدر آصف علی زرداری، ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سابق وزیراعظم کو فون کرکے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے میاں نوازشریف سے ان کی…

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

کراچی: آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ دعوت نامے میں کورونا وبا کے پیش نظر تمام مہمانوں کو تقریب میں شرکت سے 24…