کویت: آسٹرازینیکا ڈوز کے حوالے سے اہم فیصلہ
کویت سٹی: آسٹرازینیکا کی دونوں ڈوز کے درمیان وقفہ کم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے کے لیے آکسفورڈ آسٹرازینیکا کی دونوں ڈوز کے درمیان وقفہ کم کر دیا گیا ہے۔
کویت وزارت صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ…