- الإعلانات -

Browsing Tag

azerbaijan

آرمی چیف کا آذربائیجان کا دورہ، وزیرداخلہ اور چیف آف اسٹیٹ بارڈر سروس سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے باکو میں آذربائیجان کے وزیرداخلہ امور اور چیف آف اسٹیٹ بارڈر سروس سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ…

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یریوان: آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان…

‘آذربائیجان کے دارالحکومت پر ایٹم بم ماردیا جائے’، آرمینیائی اخبار کی تجویز

آذربائیجان سے شکست کے بعد آرمینیا میں شدید غم و غصہ اور اشتعال پایا جاتا ہے اور اس حوالے سے امریکا میں شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں ایٹم بم کے استعمال پر زور دیا ہے۔گزشتہ دنوں 6 ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو آذر…

ترکی: صدر ایردوان کی صدر علییف کے ساتھ ملاقات، فتح قارا باغ پر مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے پہاڑی قارا باغ کی فتح پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کی طرف سےجاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر ایردوان اور صدر علییف کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔ملاقات میں…

آذر بائیجان کی فوج کو آرمینیا کے ساتھ جنگ میں اہم کامیابی مل گئی

باکو: آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، آذری فوج کے دفاعی محاذ پر آرمینیا نے شدید گولہ باری کی جس کا آذری فوج نے بھرپور جواب دیا اور مختلف مقامات پر اپنا کنٹرول سنبھال لیا۔ آذر بائیجان کی فوج اپنے مقبوضہ علاقوں کی…

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں اب تک آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک

آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔سوموار کے روز آرمینیائی فوج نے مرنے والوں کی فہرست میں مزید 19 فوجیوں کا نام شامل کیا۔ اس کے ساتھ ہی اس جنگ میں آرمینیا کی جانب سے مرنے والے…

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے باوجود لڑائی جاری

باکو(نیوزڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنو کاباراخ کے متنازع علاقے پر جنگ بندی کے باوجود دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان لڑائی جاری ہے. دونوں ملک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں آرمینیا نے الزام…