ماضی میں کئی خواتین فنکاروں نے ہراساں کیا: اظفر رحمان
اداکار اظفر رحمان نے حال ہی میں می ٹو مہم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں ماضی میں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔ اداکار ناشپاتی پرائم کے شو بائی دی وے میں جلوہ گر ہوئے…