- الإعلانات -

Browsing Tag

AzharAli

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ میں…

93 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا

سابق کپتان اظہر علی کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کھیلنے کا 12 سال انتظار ختم ہوگیا۔ اظہر علی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ پی سی بی کے مطابق شایداظہر علی وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہیں اپنے…

آخری روز فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی کوشش کروں گا، اظہر علی

اظہرعلی کا کہنا ہے کہ مانگونئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہمارا پلان یہی ہے کہ جو بیٹسمین سیٹ ہوجائے وہ کریز پر زیادہ سے…

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بولرز کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہفتے سے شروع ہونے والے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، بطور سینئر کرکٹر…