’کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے‘، جج نے عظمیٰ بخاری کو عدالت سے باہر بھیج دیا
لاہور: احتساب عدالت کے جج نے (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ نیب عدالت میں داخلے سے روکنے پر عظمیٰ بخاری کی پولیس اہلکاروں سے تکرار ہوئی جب کہ اس موقع پر پولیس نے ایک لیگی کارکن پر تشدد بھی کیا جس سے اس کے منہ…