باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید
باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔
عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا…