- الإعلانات -

Browsing Tag

Bangladesh

امپائر نے شکیب اور محمود اللہ کے خراب رویے پر دلبرداشہ ہوکر امپائرنگ چھوڑدی

بنگلا دیش کے ایک کرکٹ امپائر نےگزشتہ دنوں ڈھاکا پریمیئر لیگ کے دوران پیش آنے والے متنازع واقعات کے بعد امپائرنگ چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ بنگلا دیشی امپائر منیر الزماں غازی گروپ کرکٹرز اور پرائم بینک کے درمیان ہونے والے میچ میں ٹی وی…

بنگلا دیش میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ، سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ بنگلا دیش میں اب تک کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے بنگلا دیشی حکام نے 28 جون سے سخت لاک ڈاؤن اعلان کیا ہے، یہ لاک…

بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 26 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو…

بنگلا دیش نے کورونا کی خراب صورتحال پر بھارت کے ساتھ سرحد بند کردی

ڈھاکا: کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث بنگلا دیش نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔ بنگلا دیش نے کورونا وائرس کی بدتر صورتحال کے باعث بھارت کے ساتھ 14 دن کے لیے سرحد بھی بند کرنے کا اعلان کیاہے، بنگلادیشی وزیر خارجہ عبدل میمن…

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

لاہور: بنگلہ دیش میں کرونا کے بڑھتے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی ہوگیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایک چار روزہ اور پچاس اوورز پر مشتمل پانچ میچز کھیلنے کے لیے11 اپریل کو ڈھاکہ روانہ ہونا تھا…

دورہ بنگلہ دیش، انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر قاسم اکرم کریں…

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل

لاہور: قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اب 17 اپریل کو لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہو گی۔ دورے کے لیے حتمی 17 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان بعد…

بنگلادیش میں مسافر کشتی بحری جہاز سے ٹکرا گئی، 26 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں کارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلا دیش کے شیتا لکھیا دریا میں 100 سے زائد مسافروں سے بھری چھوٹی مسافر کشتی ایک کارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ اتوار کے روز پیش آنے…

جان کیری بھارت و بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے، پاکستان کا نام خارج

امریکی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری جمعرات کو شروع ہونے والے ایشیائی دورے کے دوران بھارتی، اماراتی اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں کے ساتھ ’گلوبل وارمنگ‘ کو کم کرنے سے متعلق امور پر بات چیت کریں گے۔ اس دورے میں وہ پاکستان کی قیادت کے ساتھ…

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر عوام سراپا احتجاج، پولیس تشدد میں 7 ہلاک

ڈھاکا: بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا میدان جنگ بن گیا، پر تشدد واقعات میں سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔نگلا دیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے جس کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…

آئی پی ایل کی چکاچوند، کیوی ٹیم کے چھ کھلاڑی ہوم سیریز سے دستبردار

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آئی پی ایل میں شامل کھلاڑیوں سے متعلق بھی فیصلہ ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کین ولیمسن آئی پی ایل میں مصروف ہونے کے باعث ٹیم کی قیادت…

بنگلا دیش کی وزیراعظم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی پر 14 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی کا جرم ثابت ہونے پر 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ ملزمان پر 2000 میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکے قتل کی کوشش کا الزام تھا اور ملزمان نے اس کالج میں 2 بم نصب کیے تھے جہاں…

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی عہدیداروں نے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور ہزاروں کو نقل مکانی پر مجبور کرنے والی آتشزدگی کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ ملبے تلے دبے ہوئے مزید متاثرین کی تلاش کا کام جاری ہے۔ پیر…

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے لئے برُی خبر

آکلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کہنی کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے دستبردار ہوچکے ہیں۔ کیوی…

بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے پل کا افتتاح

نئی دہلی: وزیراعظم مودی نے بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھارتی ریاست تریپورا اور بنگلادیش کے درمیان بہنے والے دریائے…

کیوی کپتان ولیمسن انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کہنی کی انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کین ولیم سن کی بائیں کہنی میں تکلیف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوسرے مرحلے…