فیاض چوہان کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ میں داخلے سے روک دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ میں داخلے سے روک دیا گیا۔ عمران خان کی بنی گالہ آمد پر پنجاب سے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پہنچے تو…