- الإعلانات -

Browsing Tag

Beauty Tips

گنج پن کا مکمل اعلاج

گنج پن کا خطرہ ایسا خیال ہوتا ہے جو اکثر مردوں کی نیند حرام کردیتا ہے مگر اب لگتا ہے کہ وہ ماضی کا قصہ بننے والا ہے۔ امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی دوا کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو مردوں کے گر جانے والے بالوں کو واپس…

زیادہ میک اپ بیماریوں کا سبب

کیلیفورنیا: ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے خواتین اور خصوصاً نوعمر لڑکیوں کا شادی سے قبل زیادہ میک اپ کرنا جسم میں مضر کیمیکل کی وجہ بن رہا ہے اور ان کے جسم میں ضروری ہارمون کی پیداوار بھی شدید متاثر ہوتی ہے جس سے عمر کے اگلے حصے میں کئی…

عمر رسیدگی کا عمل انسان کی پیدائش سے قبل ہی شروع ہوجاتا ہے، نئی تحقیق

لندن: یہ بات عام طور پر مشاہدے میں آتی ہے کہ کچھ لوگ اپنی حقیقی عمر سے کم نظرآتے ہیں اور بڑی عمر کے باوجود فٹ اور سرگرم رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ کم عمری میں ہی بوڑھے نظرآنے لگتے ہیں لیکن اب اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے برطانوی سائنس دانوں کا…

خوبصورت اور لمبے بالوں کا راز

بال ہماری خوبصورت شخصیت کا ایک بنیادی اور لازمی حصہ ہیں۔یہ بھی دیگر جسمانی اعضا ء کی طرح ہماری بھرپور توجہ،بہتر غذا اور سازگار ماحول کا تقاضا کرتے ہیں۔عام مشاہدے کی بات ہے کہ آج بھی ایسے افراد جو روزانہ دو بار نہاتے ہیں، بالوں میں تیل…

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازاری مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس سے آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔بالوں کو…

دہی کا استعمال موٹاپاکم کرنےکا انتہائی آسان طریقہ

ٹورنٹو: کینیڈامیں طبی ماہرین نے ایسی خواتین جواپنےبڑھتےوزن کےحوالےسےفکرمندرہتی ہیں ان کو دہی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ دہی میں شامل پروبائیوٹکس بیکٹریاخواتین کے وزن میں کمی لاتاہے۔ دہی کااستعمال…

کشش اور ذہانت کے درمیان تعلق

ایک پرانی کہاوت ہے کہ کسی بھی کتاب کا فیصلہ اس کے سرورق سے نہ کرو مگر ایسا نظر آتا ہے کہ اس سے بچنا لگ بھگ ہر کسی کے لیے ناممکن ہے۔ برطانیہ کی سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی کے مطابق خوبصورت افراد لوگوں کو زیادہ ذہین لگتے ہیں اور شخصی کشش کسی…

بڑھتے جسمانی وزن سے ںجات کا آسان ںسخہ

اگر تو آپ موٹاپے یا بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں تو کھانا چھوڑنے کی بجائے کسی مشروب کی بجائے صرف پانی کو ترجیح دینا شروع کردیں۔ یہ بات ایک نئی امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کھانے کے فوری بعد میٹھی…

جسمانی وزن میں اضافے کی حیران کن وجہ

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر لوگوں کی غذا یکساں ہوتی ہے، کام بھی ایک جیسا اور جسمانی سرگرمیاں بھی لگ بھگ ملتی جلتی مگر پھر بھی ان میں سے کچھ موٹاپے کے شکار اور کچھ فٹ ہوتے ہیں ؟ اگر ہاں تو اس کا جواب ایک چیز میں چھپا ہے جس پر عمل نہ…

بغلوں اور پسینے کی بدبو سے نجات

لندن:اگر آپ اپنی بغلوں اور پسینے کی بدبو سے تنگ ہیں تو ذیل میں بتائے گئے طریقے آزما کر اس ناگواربدبو سے نجات پاسکتے ہیں۔ لیموں چونکہ پسینے میں تیزابیت ہوتی ہے لہذا لیموں میں موجودpHاس کے لئے بہت اچھی ہے۔لیموں کاٹ کر اسے اپنی بغلوں میں…

لونگ کے تیل کے فائدے

لونگوں کو رگڈرکر لونگ کا تیل تیار کیا جاتا ہے۔ ینٹیسیپٹیک، پرداہناشاشی، اور اینٹی وائرل خصوصیات سے لیس یہ تیل جلد اور بالوں سے جڑی بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ لونگ کے تیل میں اعلی مقدار میں ینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات ہیں۔…

موٹاپے سے بچاﺅ کا سادہ سا طریقہ

مانیں یا نہ مانیں مگر سائنس کا تو کہنا ہے کہ اندھیرے میں کھانا جسمانی وزن میں تیزی سے کمی لانے کا بہترین طریقہ ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کونسٹانز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ سادہ سا طریقہ کارآمد…

جلد بوڑھا کردینے والی روزمرہ کی عادات

اسلام آباد: کیا آپ اپنی موجودہ عمر کے مقابلے میں زیادہ بڑی عمر کے نظر آتے ہیں؟اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا، خوراک اور نیند وغیرہ بھی آپ کے چہرے کو…

سفید اور گرتے بالوں کا آسان اور قدرتی حل

لندن: کچھ لوگوں کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہوجاتے ہیں اور کچھ کے جلد گر جاتے ہیں لیکن اگرآپ سر میں ناریل کا تیل لگائیں تو اس طرح کے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔ناریل کے لمیںکاربوہائیڈریٹس،وٹامنزاور منرلز پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ سر کی جلد…

خواتین کا وزن کم نہ ہونے کی وجوہات

اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے فکر مند خواتین موٹاپے کو روکنے کے لیے لاکھوں جتن کرتی ہیں لیکن ورزش، یوگا اور بھوکا رہنے کے باوجود ان کا وزن کم نہیں ہوتا اور خواتین اس کی وجہ جاننے سے قاصر رہتی ہیں لیکن اب ماہرین اس کی پانچ بڑی وجوہ بیان کررہے ہیں۔…

مالٹا کھائیے تندرستی بڑھائیے

کینو‘فروٹر‘گریپ فروٹ‘سنگترہ‘مسمی‘لیموں اور مالٹوں کاخزانہ پاکستان کے گلی کوچوں‘ ریڑھیوں‘ٹھلیوں اور دکانوں پر جگمگا رہا ہے۔ سنہری رنگ کے یہ پھل فائدے اور صحت بخشی کے اعتبار سے وٹامن سی کاخزانہ ہیں۔ جب تک یہ دستیاب ہیں انہیں رغبت اور…