- الإعلانات -

Browsing Tag

BillGates

بل گیٹس کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، پولیو مہم میں تعاون پر پاک فوج کی تعریف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف اور بِل گیٹس نے انسداد پولیو اور کورونا کیلئے پاکستان…

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ،بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے منصوبوں پربات چیت

وزیراعظم شہباز شریف کا گزشتہ روزمائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ‏پاکستان میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف نے تمام شعبوں میں…

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بِل گیٹس صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس نے کورونا سے متعلق قائم چک…

کرونا وائرس کی وبا کب ختم ہوگی؟ بل گیٹس نے بتا دیا

ایک عرصے تک دنیا کے سب سے متمول رہنے والے شخص اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کووِڈ 19 کی عالم گیر وبا کا خطرناک مرحلہ 2022 میں‌ ختم ہو جائے گا۔ یہ بات انھوں نے اپنے بلاگ ‘گیٹس نوٹس’ میں کہی ہے، اس سے قبل بھی انھوں نے…

بل گیٹس کو معروف اداکارہ نے شادی کی پیشکش کردی

مائیکر و سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کو کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کردی۔ کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کی جانب سے بل گیٹس کا ایک بیان ٹوئٹ کیا گیا جس میں بل گیٹس نے تنبیہ…

وزیراعظم کو بل گیٹس کا فون، پولیو کی روک تھام کی پاکستانی کوششوں کی تعریف

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو فون کر کے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں سے…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس نے پولیوکیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ عمران خان نے بل گیٹس کو ملک میں…

کورونا ویکسین کا تجربہ ناکام، بل گیٹس کو بڑا جھٹکا لگ گیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی حمایت یافتہ جرمن بائیو ٹیک کمپنی کیور ویک کی تجرباتی کوویڈ 19 ویکسین ٹرائل کے تیسرے اور اہم ترین مرحلے میں ناکام ثابت ہوئی۔ یہ کسی بھی اہم ویکسین کی آخری مرحلے پہلی ناکامی ہے۔ کیور ویک کے مطابق عبوری نتائج…

بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہوگئی

دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس اور میلنڈا نے پیغام جاری کیا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایک جوڑے کے طورپر مزید…

اوباما اور بل گیٹس کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے ملزم کو سزا سنا دی گئی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما، بل گیٹس اور ایلن مسک سمیت متعدد معروف افراد کے ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے ملزم کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم نے ایک فراڈ کے لیے ان شخصیات کے اکاؤنٹس ہیک کیے۔ ایک امریکی نوجوان نے اعتراف کیا ہے کہ…

کرونا خاتمے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

نیویارک: ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کردی۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ’کرونا ویکسین کی جلد تیاری کرشمہ ہے مگر تمام ممالک کو اس کی عدم فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے حالات معمول…

بل گیٹس کیلئے اینڈرائیڈ آسان ہے یا آئی فون؟

نیویارک : مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آئی فون کے مقابلے اینڈرائیڈ کو ترجیح دیتے ہیں، جس کی وجہ اینڈرائیڈ میں پہلے انسٹال مائیکروسافٹ کے سافٹ ویئر ہیں۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ اینڈرائیڈ ڈیوائیسز ان کےلیے آسانی پیدا…

کوروناوائرس: اپنے متعلق سازشی خیالات جیسی من گھڑت باتوں پر بل گیٹس بول پڑے

واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے بارے میں کوروناوائرس سے متعلق سازشی خیالات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا واقعی لوگ اس طرح کی من گھڑت باتوں پر یقین رکھتے ہیں؟ 2015 میں بل گیٹس نے پیش گوئی کی تھی کہ عنقریب کوئی…

سنہ 2021 کیسا ہوگا؟ بل گیٹس نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک فہرست مرتب کی ہے جس میں انہوں نے ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے سال 2021، سال 2020 سے بہتر ہوگا۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ہر سال کے اختتام پر اس برس کی مثبت پیشرفت کی فہرست مرتب کرنے کے عادی…

کورونا وبا: آئندہ 4 سے 6 مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟ بل گیٹس کی نئی پیش گوئی

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ آئندہ چار سے چھ مہینے کوروناوائرس کے حوالے سے بدترین ثابت ہوسکتے ہیں۔ بل گیٹس نے پیش گوئی کی کہ آئندہ مہینوں میں وبا سے متعلق شدت دیکھی جاسکتی ہے، امریکی انسٹیٹوٹ فار ہیلتھ میٹرکس…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کامقصد لوگوں کو وائرس اوربھوک سے بچانا ہے،…