بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار
بلوچستان کے علاقے کیچ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان دو بچوں کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم […]