- الإعلانات -

Browsing Tag

Bisness

8 مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے

اسٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا…

کورونا وبا: سعودی عرب میں کاروبار کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

ریاض: سعودی حکومت نے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کورونا وبا کے دوران ان کو سپورٹ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہا کہ وبائی صورت حال میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کاروباری افراد کی…

ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ، روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مسلسل گراوٹ کے بعد 17 پیسے مزید سستا ہو گیا ہے۔حکومت کی کوششیں رنگ لانے لگیں، ملکی معیشت میں بہتری اور کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر مزید مستحکم ہورہا ہے، جس کے باعث امریکی ڈالر…

پی آئی اے ری اسٹرکچرنگ سے متعلق ای سی سی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن کی ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ پلان کی منظوری دیدی گئی۔اس کے علاوہ صدر…

کرونا وبا کے دوران ارب پتی، کھرب پتی بن گئے

امریکی بزنس میگزین فوربز کی سالانہ فہرست کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کی دوران ارب پتی افراد کھرب پتی ہوگئے اور ان کی دولت میں ناقابل یقین حد تک اضافہ ہوگیا۔ فوربز میگزین نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 35 ویں سالانہ فہرست جاری کی ہے، فہرست میں…

ایمیزون نے چھوٹے کاروباری اداروں کو شراکت دار بنا لیا

ایمیزون نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں آگے بڑھتے ہوئے چھوٹے کاروباری اداروں کو بھی اپنا شراکت دار بنا لیا۔ دبئی میں قائم چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے ایمیزون نے اپنے دروازے کھول دیے ہیں جو آن لائن صارفین تک اپنی اشیا کی ترسیل کے لیے کوشاں…

بھارت سے تجارت ہوگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے واشگاف الفاظ میں واضح‌ کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ پاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ کوئی تجارت نہیں کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کے حوالے سے کابینہ کا انتہائی اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا۔…

سعودی عرب: غیرملکی سرمایہ کاروں کے مزے

ریاض: سعودی عرب میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری ہوئے۔ مملکت میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں بیرون ملک سے آئے سرمایہ کاروں کو ریکارڈ…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا اور 'کے ایس ای 100 انڈیکس' میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک ہزار 90 پوائٹس کے بعد 44 ہزار 432 پوائنٹس کی…

’قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہوسکتی‘

لاہور: پنجاب کے وزیر تجارت و صنعت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال میں قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ ایک بیان میں میاں اسلم اقبال نے کہا کہ کورونا کاتیزی سے پھیلاؤ زندگیوں اور معشیت کے لیے خطرناک ہے لہٰذا اس…

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ5 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 857 روپے کم ہوکر…

وژن 2030: سعودی حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

ریاض: سعودی حکومت نے وژن 2030 کے تحت ‘میڈ ان سعودیہ’ مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد مقامی مصنوعات اور خدمات کو فروغ دینا ہے۔ میڈ ان سعودیہ مہم سے متعلق منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر صنعت بندر بن ابراہیم الخریف کا کہنا…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر20.04 فیصد،آٹا1.01 فیصد چکن8.81فیصد مہنگے ہوئے…

چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد ہوگئیں

لاہور: صوبہ پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین منیجمنٹ آرڈر 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ شوگر سپلائی چین…

پاکستان کی مشکل آسان، آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک کا بڑا اعلان

اسلام آباد : آئی ایم ایف سے 50کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک نے بھی پاکستان کیلیے گرانٹ منظور کرلی ،رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی۔ عالمی بینک نے پاکستان کیلئے60کروڑ ڈالرامداد کی منظوری دے دی ، رقم کی فراہمی سے غربت کے…

دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا، دنیا کا سب بڑا تجارتی راستہ بند

قاہرہ: مصر کی نہر سوئز میں بحری جہاز پھنس جانے سے دنیا کا اہم ترین تجارتی راستہ بلاک ہوگیا، جہاز کی وجہ سے بحیرہ روم، بحیرہ احمر اور نہر سوئز میں مال بردار جہازوں کی قطار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ منگل کے روز ایور گرین نامی بحری جہاز نہر…