کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل
کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔
ملزمان کی جانب سے مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر دی گئیں جبکہ معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے اور مرکزی ملزم…