بلیک بیری موبائل استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر
ٹورنٹو: موبائل بنانے والی کمپنی بلیک بیری نے اپنے صارفین کو بڑی خوش خبری سنادی۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بلیک بیری کمپنی نے آن ورڈ موبیلٹی اور کینیڈا کی ایف آئی ایچ موبائل کمپنی سے معاہدہ طے کیا ہے۔
اس معاہدے…