- الإعلانات -

Browsing Tag

boliwood

بالی ووڈ اداکارہ فلم’نور‘میں صحافی کا کردار نبھائیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا پاکستانی مصنف صبا امتیاز کے ناول ’کراچی یو آر کلنگ می‘ پر بننے والی فلم ’نور‘ میں نظر آئیں گی. تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ناول ’کراچی یو آر کلنگ می‘ پربننے والی فلم میں ایک صحافی…

سلمان خان ایک بار پھر نئے تنازع میں پھنس گئے

بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر نئے تنازعہ میں پھنس گئے، جب وہ دہلی جانے کیلئے ممبئی ایئر پورٹ پر تاخیر سے پہنچے اور ایئرپورٹ حکام سے الجھ پڑے۔ سلمان خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں، جب سلمان خان دہلی جانے کے لیے ممبئی…

سلمان خان کی ’سلطان500‘ کروڑ کلب میں داخل

سلمان خان کی فلم ’سلطان 500‘ کروڑ کلب میں داخل ہوگئی، بالی ووڈ کے سلطان سلمان  خان اب باکس آفس کے بھی سلطان بن گئے ہیں۔ جی ہاں بالی ووڈ فلم سلطان صرف 12روز میں دنیا بھر سے 500کروڑ بھارتی روپے کما کر بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی…

سلمان خان نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ممبئی : ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ثانیہ مرزا کی جانب سے پوچھے گئے شادی سے متعلق سوال پر بجرنگی بھائی جان کا کہنا تھا کہ میں 18 نومبر کو شادی کروں گا مگر کس سال یہ پتہ نہیں فلموں کے کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی وڈ کے سلو بھائی نے…

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ممبئی: پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے اداکارہ کے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ چندی گڑھ سے تعلق…

عیدالفطر اور عیدالاضحی سے متعلق بیان پر عرفان خان مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بعد عرفان خان بھی اپنے ایک متنازع بیان کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئے اور عیدالفطر اور عیدالاضحی سے متعلق متنازع بیان پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا…

بالی ووڈ سٹار ہریتھک روشن ترکی دھماکوں سے بال بال بچے

ممبئی اداکار اپنے بچوں کے ساتھ ایئرپورٹ پر موجود تھے ،دھماکوں سے کچھ دیر قبل دوسری فلائٹ پر سوار ہونے میں کامیاب ہوگئےبالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کو قسمت نے موت کے منہ سے کھینچ لیا ، اداکار استنبول ایئرپورٹ پر تھے مگر دھماکے ہونے سے کچھ دیر…

سیف علی خان شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ممبئی: بولی وڈ اداکار سیف علی خان اپنی ہوم پروڈکشن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ممبئی کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیف علی خان اس وقت اپنی ہوم پروڈکشن میں بننے والی ایکشن فلم کی…

آئیفا ایوارڈز فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے نام رہا،12ایوارڈز اپنے نام کر لیے

میڈرڈ  سپین کے شہر میڈرڈ میں منعقدہ 17 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز یعنی آئیفا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے نام رہاجس نے بہترین اداکار،ہدایتکار،معاون اداکارہ سمیت مجموعی طور پر12ایوارڈز اپنے نام کئے۔ بی بی سی…