- الإعلانات -

Browsing Tag

Bollywood

اعجاز خان نے بالی وڈ میں کام نا ملنے کی وجہ بتادی

بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ اور بھارتی ٹی وی فلموں کے اداکار اعجاز خان نے بالی وڈ میں ہونے والی سیاست سے متعلق کہا کہ ہر جگہ سیاست ہوتی ہے اور بالی وڈ میں بھی ہے۔ حال ہی میں اداکار ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ…

فحش فلموں کا کیس: راج کندرا 27 جولائی تک پولیس کے حوالے

بھارتی عدالت نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم راج کندرا کو27 جولائی تک پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دے دیا۔45 سالہ راج کندرا کوجمعے کے روز کو ممبئی میں مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کی جانب سے راج کندرا کو 27…

شلپا کا شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا رد عمل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے رواں ہفتے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک قول پوسٹ کرکے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے…

کرن جوہر کی 5 سال بعد ڈائریکشن میں واپسی

بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے 5 سال بعد ہدایتکاری میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل 2016 میں انہوں نے بالی وڈ کی مقبول ترین فلم 'اے دِل ہے مشکل' کی ہدایتکاری کی تھی تاہم آج سوشل میڈیا پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…

سرکاری ریکارڈ میں دوبارہ زندہ قرار دیے جانیوالے شہری کی بیوی سے دوبارہ شادی

اگر آپ نے بالی وڈکی فلم کاغذ دیکھی ہے تو فلم کے حقیقی کردار اور اعظم گڑھ کے مبارک پور سے تعلق رکھنے والے لال بہاری مریتک کی شخصیت سے انکاری نہیں ہوں گے۔ بالی وڈ فلم کاغذ لال بہاری مریتک کی حقیقی زندگی کی عکاسی پر مبنی کہانی ہے جو اس وقت…

دیپیکا اور رنویر کی شادی میں مہمانوں کو موبائل لانے کی اجازت کیوں نہیں تھی؟

بالی وڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں موبائل لانے کی اجازت نہیں تھی جس کی وجہ اداکارہ نے خود بتائی ہے۔ دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات 2018 میں اٹلی میں منعقد کی گئیں جس نے پوری دنیا کے…

معروف بالی وڈ اداکارہ نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا؟

بھارت کی مایاناز اداکارہ حنا خان نے عیدالفطر کے خاص موقع پر پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصویریں اپ لوڈ کیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا انتہائی دلکش لباس پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ کے…

بالی وڈ اداکار ہ شادی اور بچے کی پیدائش کے بعد کیریئر متاثر ہونے سے پریشان

بالی وڈ اداکارہ امریتا راؤ نے شادی اور بچے کی پیدائش کے بعد اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ امریتا راؤ کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر بچے کی پیدائش خواتین اداکاروں کے کیریئر کو متاثر کرتی ہے، اس کے برعکس…

بالی وڈ فلموں کے بعد ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں انٹری

سپر اسٹار ماہرہ خان بالی وڈ فلموں کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی چینل کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ کے ہمراہ سیریز کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت ماہرہ خان بھارتی تھیٹر ڈرامے ’یار جولاہے‘…

شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

بالی وڈ کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹھی کے اہل خانہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ادکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اہل خانہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ 10 دن ہمارے اہل خانہ…

بالی وڈ اداکار کی کورونا میں مبتلا بھائی کیلئے ٹوئٹر پر بیڈ کی اپیل

بالی وڈ کے اداکار منجوت سنگھ کو کورونا میں مبتلا بھائی کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں بستر دلانے کیلئے ٹوئٹر پر اپیل کرنی پڑگئی۔ بھارت میں روز بروز کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور صورتحال مزید ابتر ہوتی جارہی ہے۔ صحت کی سہولیات بھی بری طرح…

بھارتی گلوکار بھی سارہ خان کی خوبصورتی کے معترف

معروف اداکارہ سارہ خان کو پاکستان میں تو شہرت حاصل ہے لیکن پڑوسی ملک بھارت میں بھی ان کے مداح موجود ہیں۔بالی وڈ کے مقبول ترین گلوکار گورو رندھاوا کے حالیہ تبصرے سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اور ویڈیو…

رشی کپور بظاہر سخت لیکن نرم لہجے کے انسان تھے: جوہی چاؤلہ

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ رشی کپور بظاہر سخت نظر آتے تھے لیکن درحقیقت وہ نرم مزاج کے مالک تھے جو اکثر سیٹ پر میری ٹانگ کھینچا کرتے تھے۔ جوہی چاؤلہ نے رشی کپور کے ساتھ کام کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ دوران شوٹنگ ایک بار…

بڑے دل والے پڑوسیوں کا شکریہ، سوارا بھاسکر بھی پاکستانیوں سے متاثر

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں سوارا بھاسکر نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اس تباہ کن…

اکشے سے پریانکا تک: بالی وڈ اداکاروں کی پہلی تنخواہ کیا تھی؟

دنیا بھر میں گلوکاروں، اداکاروں ، کھلاڑیوں اور صنعت کاروں کی کمائی ہمیشہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے ۔ ان خبروں میں بالی وڈ کے اداکار بھی اب پیچھے نہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے کامیاب ترین اداکار جو اس وقت ایک فلم کا معاوضہ…

کرینہ نے سیف اور تیمور کے ہمراہ دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور کے ہمراہ چھوٹے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ کرینہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ میرا چھٹی کادن کچھ ایسا ہے،…