امریکی شہر نیش ویل میں دھماکے سے قبل آڈیو ریکارڈنگ بھی چلائی گئی
امریکی شہر نیش ویل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے قبل آڈیو ریکارڈنگ بھی چلائی گئی۔ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں پیش آیا تھا اور دھماکا اس قدر شدید تھا کہ دس بلاک دور بھی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
دھماکے سے پہلے پولیس کو…