- الإعلانات -

Browsing Tag

boxing

باکسر محمد وسیم کا بڑا اعلان

لاہور: نامور باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے باصلاحیت باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ابھی 2 پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کر رہا ہوں، امیچرز میں نمائندگی کے لیے

باکسر محمد وسیم کی رنگ میں‌ فاتحانہ واپسی

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والے فلائی ویٹ ورلڈٹائٹل الیمینٹر مقابلے میں کولمبیاکے فائٹر رابر بریرا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ بارہ راؤنڈز کے اختتام پر میچ ریفری نے محمد وسیم کو فاتح باکسر

باکسر محمد وسیم کو فکسنگ کی آفر، کون ملوث رہا، اہم انکشاف

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے یوم پاکستان کے موقع پر میچ فکسنگ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ قومی دن پر قومی کھلاڑی نے بڑا انکشاف کیا ہے کہ باکسر محمد وسیم نے بتایا کہ دو ہزار سترہ میں فائٹ ہارنے کیلئے پڑوسی ملک سے فکسنگ کی…

بھارت، باکسنگ کوچ کی کمسن طالبہ سے زیادتی

بھارتی ریاست مہارشٹرا کے دارالحکومت میں باکسنگ کوچ نے کمسن طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ممبئی کی پولیس نے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ممبئی پولیس نے مشرقی مضافاتی علاقے مولوند میں بدھ کے روز کارروائی کر کے تیس سالہ باکسنگ…

عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم ایک بار پھر تنقید کی زد میں

عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو صارفین نے نئی تصاویر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2013 میں فریال مخدوم سے شادی کی جن سے ان کے 3 بچے (2 بیٹیاں اور بیٹا) ہے تاہم شادی کے 3 سال بعد فریال نے…

بلوچستان میں باکسنگ کےعالمی مقابلے کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بلوچستان میں انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے لاہور میں باکسر محمد وسیم نے کہا کہ رواں برس ٹائٹل فائٹ بلوچستان میں کراؤں گا۔انہوں نے کہا کہ…

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا

پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔

باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور برطانوی باکسر عامر خان پھر آمنے سامنے

اسلام آباد: پاکستانی باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پھر آمنے سامنے آگئے۔ اولمپک میڈلسٹ حسین شاہ نے باکسر عامر خان کو فائٹ کا چیلنج کردیا، باکسر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری فائٹ مائیک ٹائسن اور جوئے لوئیس…

لیاری کے محنت کش کی بیٹی باکسر بن کر نام روشن کرنے لگی

بچوں کے والدین بالخصوص باپ کا اپنی بیٹی سے محبت کا تعلق بہت مضبوط ہوتا ہے بیٹی کو پہنچنے والی چھوٹی سی تکلیف پر بھی باپ کا دل تڑپ جاتا ہے اور جب تک بیٹی کو راحت نہ مل جائے باپ کا دل بے سکون ہی رہتا ہے لیکن لیاری کے علاقے آگرہ تاج کے رہائشی…

پاکستان میں باکسنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے جسے نکھارنے کی ضرورت ہے: وسیم خان

انٹرنیشنل باکسر وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا ٹیلنٹ موجود ہے جسے نکھارنے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں جہانگیر بدر کے بیٹے ذوالفقار بدر کی رہائش گاہ پر میٹنگ کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باکسر وسیم خان نے کہا کہ اگر حکومت کرکٹ کی…

پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز، پروفیشنل فائٹس کے مقابلے آج

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے کہ ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل باکسنگ مقابلے آج گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ پروفیشنل فائٹ کا میلہ آج گورنر ہاؤس لاہور میں سجے گا، تاریخی لمحات کو مزید یادگار بنانے کے لئے…

انٹرنیشنل باکسنگ شو کیلئے دو باکسرز لاہور پہنچ گئے

انٹرنیشنل باکسنگ شو کے لیے محمد وسیم اور فلپائنی باکسرجینی بوائے بوکا لاہورپہنچ گئے۔ ڈبلیوبی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل فائٹ کے لیے محمد وسیم اورجینی بوکا کا مقابلہ ہوگا۔ 19 دسمبرکو شو میں ٹائٹل فائٹ کے ساتھ 6 فائٹ بھی ہوں گی۔محمد وسیم پاکستان میں…

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا سید جمشید کاظمی سے اظہار تعزیت

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر چوہدری محمد خالد محمود اور سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکراطلاعات رانا تنویراحمد نے پنجاب باکسنگ ریفری جج کمیشن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید جمشید کاظمی سے ان…

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ ریفریز اینڈ ججز کورس آئندہ برس فروری میں ہوگا

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ ریفریز اینڈ ججز کورس آئندہ برس 21 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایاکہ کورس میں ملک بھر سے 40 کے قریب ریفریز اور ججز شرکت…

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ ریفریز اینڈ ججز کورس آئندہ برس فروری میں ہوگا c

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ ریفریز اینڈ ججز کورس آئندہ برس 21 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایاکہ کورس میں ملک بھر سے 40 کے قریب ریفریز اور ججز شرکت…

ٹائیسن نے کیک کی شکل میں رے جونز جونیئر کا کان کاٹ کر کھالیا

مائیک ٹائیسن نے کیک کی شکل میں رے جونز جونیئر کا کان کاٹ کر کھالیا۔سابق ہیوی ویٹ چیمپئن نے 1997میں ایک مقابلے کے دوران حریف باکسر ایوان ہولی فیلڈ کے کان پر کاٹ لیا تھا،اس کے علاوہ بھی ان کا کیریئر تنازعات سے بھرا پڑا ہے۔ حال ہی میں جاری کی…