انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ،دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی مشہور ومعروف ویب سائٹس بند ہوگئیں ہیں۔
انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہونے کے باعث ایمزون، ریڈٹ سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کی ویب سائٹ کا لنک ڈاؤن ہوا ہے اور صارفین کو مشکلات در پیش آرہی…