روس نے برطانوی وزیر اعظم اور وزرا سمیت 10 حکومتی اراکین پر پابندی عائد کر دی
روس نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، سیکرٹری خارجہ لز ٹرس، وزیر دفاع بین والیس اور 10دیگر برطانوی حکومتی عہدیداروں اور سیاست دانوں پر روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ پابندی لگانے کا اقدام…