شہزادہ ولیم اور کیٹ یوٹیوبر بن گئے، اپنا چینل متعارف کرادیا
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے۔شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔
یوٹیوب چینل کا نام 'دا ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج' ہے اور…