وفاقی کابینہ نے سربراہ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی تنخواہ ومراعات کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن کےچیئرمین اور ممبرز کی تنخواہ ومراعات کی منظوری دے دی ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کےسربراہ اور ممبرز کی…