- الإعلانات -

Browsing Tag

budget

سندھ کا آئندہ مالی سال بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کے لیے 14 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14کھرب روپےسےزائد ہوگا اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ…

بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے

بجٹ میں درآمدی میک اپ، خوراک، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آن لائن خریداری پر سیلز ٹیکس، موبائل فون، ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکسٹائل سے متعلقہ اشیاء کی 164…

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار487 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔ وفاقی وزیر کی…

بجٹ کابینہ سے منظور، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی بھی منظوری مل گئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے…

بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں متعدد شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں 20 ارب روپے سے زائد کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس میں تنخواہ دارطبقے کو میڈیکل الاؤنس پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم…

بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران بجٹ منظوری…

آئندہ بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف ، وزیراعظم کا اہم اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا اور عوامی ضروریات کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی اور معاشی…

جولائی تا دسمبر: بجٹ خسارہ بڑھ کر 1.4 ٹریلین روپے ہو گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران بجٹ خسارہ بڑھ کر 1.4 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ وفاقی حکومت نے اگرچہ اخراجات پر سخت کنٹرول رکھا تاہم اس کے باوجود بجٹ خسارے نے 1.4 ٹریلین روپے کی سطح کو چُھولیا۔ وزارت خزانہ کے…

پنجاب حکومت نے مالی سال 2016-17ءکیلئے 1681ارب 41 کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا

لاہور پنجاب حکومت نے مالی سال 2016-17ءکیلئے 1681ارب 41 کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں کل محاصل کا تخمینہ 1319ارب روپے لگایا گیا ہے جس میں 1039 ارب روپے وفاق سے این ایف سیایوارڈ کی صورت میں ملیں گے جبکہ صوبائی ریونیو میں 280 ارب…

عوام کیلئے مزید مشکلات عام استعمال کی اشیا پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی

اسلام آباد وفاقی بجٹ میں منرل واٹر، سیمنٹ، ماربل،سٹیل، خشک دودھ، مشروبات، امپورٹیڈ چکن، جائیداد کی خرید د و فروخت سمیت متعدد اشیا پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ۔ اس طرح اب یہ تمام اشیا مہنگی ہو جائینگی۔ یہ وو اشیا ہیں جو عام آدمی سے لیکر امرا…

نواز حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

اسلام آباد  مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ کا خصوصی پارلیمانی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 48کھرب روپے پر مشتمل آئندہ مالی سال کی تجاویز ایوان کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔مالی سال…

بجٹ سے قبل گزشتہ تین دہائیوں کے دوران اہداف کا جائزہ لینا اہم ہے،اسد عمر

لاہور  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ بجٹ سے قبل گزشتہ تین دہائیوں کے دوران (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کی ادوار میں ترقی کے اہداف کا جائزہ اہم ہے،تین دہائیاں قبل پاکستان میں فی کس آمدن بنگلہ دیش سے…

آئندہ مالی سال 2016-17 میں ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد ہوگا

اسلام آباد آئندہ مالی سال 2016-17 میں ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7 فیصد جبکہ مہنگائی کا ہدف 6 فیصد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مالی سال 2016-17 میںخدمات کے شعبے میں ترقی کا ہدف 5 اعشاریہ 7…