بھارت میں 6.4 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں متاثر
بھارت میں 6.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔بھارتی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریاست آسام میں 6.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی زمین میں گہرائی 17 کلومیٹر اور اس کا مرکز تیز پور کا مغربی علاقہ…